RYKUPDATE

رحیم یارخان کی نمائندہ ویب سائٹ

  • Full Screen
  • Wide Screen
  • Narrow Screen
  • Increase font size
  • Default font size
  • Decrease font size

About Rykupdate.com

Rahim Yar Khan City's official website is now online. There, you will find a constant source of information about the activities of contributors powering the Rykupdate Project.

Welcome to rykupdate Frontpage

ماں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم بیٹے کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا

ایس پی انوسٹی گیشن شیراز نذیر نے ماں کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم بیٹے کے خلاف کارروائی کا حکم دیدیا۔تفصیل کے مطابق گذشتہ روز ایس پی انوسٹی گیشن شیراز نذیر نے کھلی کچہری کا آغاز کیا تو ظاہر پیر کی رہائشی

مزید پڑھیے۔۔۔

پاکستان تحریک انصاف غریبوں و مظلوموں کیلئے امید کی آخری کرن ثابت ہو گی

پاکستان تحریک انصاف غریبوں و مظلوموں کیلئے امید کی آخری کرن ثابت ہو گی اقتدار میں آکر قوم کی مایوسی کو ختم کرنا اولین ترجیحات میں شامل ہو گا پی ٹی آئی کا مقابلہ وقت کے مگرمچھوں

مزید پڑھیے۔۔۔

لوڈ شیڈنگ، بے روزگاری اور مہنگائی نے عوام سے دو وقت کی روٹی سے محروم کردیا ہے: شفقت محمود

لوڈ شیڈنگ، بے روزگاری اور مہنگائی نے عوام سے دو وقت کی روٹی سے محروم کردیا ہے فرینڈلی اپوزیشن کی وجہ سے آج ملک انتہائی برے دور سے گذر رہا ہے پاکستان تحریک انصاف ہی اقتدار میں آکر عوام کی محرومیاں ختم کرے گی

مزید پڑھیے۔۔۔

ڈسٹرکٹ بار وکلا کی فلاح و بہبود اور ان کے مسائل کے حل کیلئے ہر ممکن اقدامات کرتی رہے گی

نوجوان وکلا کیلئے جوڈیشل اکیڈمی کا قیام بھی ایک اہم پیش رفت ہے۔ ان خیالات کا اظہار صدر ڈسٹرکٹ بار ملک ساجد علی فیروز نے ڈسٹرکٹ بار میں نوجوان وکلا کیلئے قائم کی جانیوالی

مزید پڑھیے۔۔۔

پاکستان ایک زرعی ملک ہے جس کی 70 فی صد آبادی زراعت کے شعبہ سے وابستہ ہے

ہائبرڈ رائس کے متعلق چینی کمپنی ذی او وی سیڈز(Zeove Seeds) کے نمائندے مسٹر ینگ کوئنگ اور مس چیری شو نے جالندھرسیڈ کارپوریشن کے چوک بہادر کینٹ کے دفتر، سٹور ، سیڈ پلانٹ ، سیڈ کوالٹی لیبارٹری اور سیڈز ریسرچ فارم موضع شیہ والا اور کیکری

مزید پڑھیے۔۔۔

کامران فائونڈیشن (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

کامران فائونڈیشن (رجسٹرڈ) کے زیر اہتمام شہر کی گنجان آباد علاقے ظفر آباد میں ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا ۔ جس میں 250 سے زائد مریضوں کا مفت معائنہ کیا گیا

مزید پڑھیے۔۔۔

تشدد کرنے پر ملزم کا طبی معائنہ کرانے کے احکامات جاری

ایڈیشنل سیشن جج نے تھانہ صدر کی حوالات میں تشدد کرنے پر ملزم کا طبی معائنہ کرانیکے احکامات جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ تفصیل کے مطابق گذشتہ سے پیوستہ روز بیلف کے(جرائم وحادثات کی مزید خبریں ۔۔۔۔۔

مزید پڑھیے۔۔۔

ڈسٹرکٹ بار کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف قرارداد مذمت منظور

ڈسٹرکٹ بار کی کابینہ کا ہنگامی اجلاس۔ احاطہ عدالت اور شہر کے مختلف علاقوں میں بدترین بجلی کی غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کیخلاف قرارداد مذمت منظور۔ فوری طور پر صورتحال پر توجہ نہ کی گئی تو راست اقدام کیا جائیگا

مزید پڑھیے۔۔۔

بہاولپور صوبے کے ایشو پر دونوں پارٹیوں کی نیت میں کھوٹ ہے: نواب صلاح الدین عباسی

بہاولپور صوبے کے ایشو پر دونوں پارٹیوں کی نیت میں کھوٹ ہے' سرائیکی صوبے کا بہاولپور دارلخلافہ یا ملتان صوبہ کسی صورت قابل قبول نہیں ' نواب سر صادق محمد خان اور قائد اعظم محمد علی جناح کے درمیان پائے جانے والے معاہدہ کی تکمیل چاہتے ہیں' حکمرانوں نے روش تبدیل

مزید پڑھیے۔۔۔

بہاول پورصوبہ بننے کے بعدبہاول پورمیں ادب وصحافت اورفن ثقافت کی ترقی وتوسیع کے امکانات بے پناح بڑھ جائیں گے : سیدتابش الوری

بہاول پورصوبہ بننے کے بعدبہاول پورمیں ادب وصحافت اورفن ثقافت کی ترقی وتوسیع کے امکانات بے پناح بڑھ جائیں گے اورہمارے شاعروں ادیبوں صحافیوں اورفنکاروں قومی افق پرنمایاں ہونے کاموقع ملے گا اس لئے دانشوروں اورتخلیق کاروں (بہاول پور کی مزید تازہ ترین خبریں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔

مزید پڑھیے۔۔۔

غریب خاندان کے رقبہ پر وکیل کا پولیس کے مدد سے قبضہ اور تشدد

تفصیلات کے مطابق گل بہار ولد پٹھانے خان کا رقبہ 45ایکڑ بہاری کالونی ڈسپوزل کے ساتھ واقع ہے ۔ مذکورہ رقبہ کلیم کی مد میں تھا جو کہ کسٹوڈین نے پٹھانے خان وغیرہ کے حق میں ڈگری کیا تھا اور عدالت سے سٹے بھی

مزید پڑھیے۔۔۔

سرائیکی شاعری ہو یا گائیگی دونوں میں بڑی مٹھاس اور تاثیر ہے: میڈیم ثریا ملتانیگر

صدارتی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ میڈیم ثریا ملتانیگر نے کہا ہے کہ شاعر اور ادیب اپنی زبان اور ادب کے محافظ ہیں۔گلوکار اور فنکار اپنی زبان اور ثقافت کے سفیر ہیں۔ماں بولی اور ماں دھرتی سے محبت ایک فطری جذبہ ہے جسے کوئی ختم نہیں کر سکتا

مزید پڑھیے۔۔۔

JPAGE_CURRENT_OF_TOTAL

Support Center

Rahim Yar Khan City's official website is now online. There, you will find a constant source of information about the activities of contributors powering the Rykupdate Project.

You are here Home